ایرانی سائنسدان "فخری زادہ" کی شہادت کے دن کو "ایرانی ٹیکنالوجی" کا دن رکھا گیا

تہران۔ ارنا- ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل نے ملک کے سرکاری کیلنڈر میں کئی نئے مواقع کو شامل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے، 28 نومبر کو "ایران کا تخلیقی اور ٹیکنالوجی" کا دن قرار دیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل نے ایرانی کلینڈر میں نئے مواقع کو شامل کرنے کے لیے آج کے کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے کا جائزہ لینے کے بعد ڈاکٹر فخری زادہ کی شہادت کی مناسبت پر 28 نومبر کو "ایرانی تخلیق اور ٹیکنالوجی" کا دن قرار دے دیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .